Saturday, 14 October 2023

سکیورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں آ پریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک، 8 زخمی کردیئے

دہشتگردوں سے مقابلے میں سپاہی عبدالحکیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، ہلاک دہشتگرد تخریب کاری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 14اکتوبر 2023ء) پاک فوج کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں آ پریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک اور 8 زخمی کردیئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے 
علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔



No comments:

Post a Comment

مصیبت و پریشانی کے وقت کی دعا

  مصیبت و پریشانی کے وقت کی دعا إِنَّا لِلهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن. اَللّٰهُمَّ أْجُرْنِيْ فِيْ مُصِيبَتِيْ وَاخْلُفْ لِيْ خَ...