نارووال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 14 اکتوبر 2023ء ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔انہوں نے نارووال میں ورکرزز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو جو پی ٹی آئی نے فوج پر حملہ کیا۔میں پاکستانی قوم کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں جس نے اس سازش کو ناکام بنا کر ایٹمی پروگرام کو بچا لیا۔
احسن اقبال نے کہا کہ اگلا الیکشن کا میدان جب سجے گا تو ہم پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے۔یہ پاکستان کی ریاست سے بڑا بت بننے کی کوشش کرتے ہیں تو قوم ایسے بتوں کو پاش پاش کر کے رکھ دیتی ہے۔پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان ہم سے بڑا ہے۔قبل ازیں احسن اقبال نے کہا کہ ہم اپنے قائد نواز شریف کی واپسی کیلئے جلسہ کر رہے ہیں،یہ جلسہ ان کے استقبال کیلئے لوگوں کا جذبہ بیدار کرنے کے لئے ہے، اس جلسہ کے ساتھ ہی اگلے الیکشن کی مہم شروع ہو چکی ہے۔Saturday, 14 October 2023
عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مصیبت و پریشانی کے وقت کی دعا
مصیبت و پریشانی کے وقت کی دعا إِنَّا لِلهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن. اَللّٰهُمَّ أْجُرْنِيْ فِيْ مُصِيبَتِيْ وَاخْلُفْ لِيْ خَ...
-
زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے آپ کچھ اہم اصولوں کا پالن کر سکتے ہیں: 1. مقصد تعین کریں: اپنے لکشی کو واضح کریں اور اس پر مرکوز رہیں. 2. ...
-
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئ۔ 13 اکتوبر2023ء) اپنی اولاد کو بچانے کے لیے سعودی شہری محمد ا?لمخلص الیامی کی اپنے بیٹے فہد...
-
پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ تر...
No comments:
Post a Comment